“The night, a canvas of twinkling stars and moonlit dreams, whispers secrets to the heart. The darkness, a soothing balm, calms the soul and quiets the mind. As the world slumbers, the night awakens, its mystery and magic weaving a spell of enchantment. The moon, a glowing crescent, casts a silver glow, illuminating the path to the unknown. In this nocturnal realm, the heart beats with a rhythm of its own, echoing the whispers of the night. The stars, like diamonds scattered across the velvet expanse, twinkle with a promise of hope and guidance. As the night deepens, the soul stirs, and the heart sings with a longing for the infinite. In the stillness of the night, we find the peace that eludes us in the chaos of the day.”
ستاروں کی محفل سجنے لگی
تیری یادوں کی اگ جلنے لگی
رات کا انچل بڑا حسین لگتا ہے
تیری یادوں کا موسم وہی رہتا ہے
رات گہری تھی تنہائی گہری تھی
تیری یادوں کی بارش بھی سخت ٹھہری تھی
ایک رات وہ گیا تھا جہاں رات روک کے
اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے
رات ائی تو تیرا خیال اگیا
چاند دیکھا تو تیرا سوال اگیا
چپ چاپ سی ہوتی ہیں راتیں ساری
پر اندر ہی اندر ہوتی ہیں بھاری
چاندنی جب تیری زلفوں سے ٹکرائی
رات بھی میری باہوں میں سمٹ ائی
رات کی خاموشی میں کچھ درد بھی ہیں
چاند بھی روتا ہے تارے بھی روتے ہیں
رات چپکے سے خوابوں میں ا جاتی ہے
چاندنی سے دل کو بہلا جاتی ہے
چاند سے کہو اپنا چھیڑے مجھے
رات بھر تیرا دیدار کرتا ہوں